Physiotherapy

  • Sale
  • Rs.850.00
  • Regular price Rs.900.00


فزیوتھراپی طریقہ علاج سے مخصوص ورزشوں اور جدید مشینوں کےذریعے کمر درد، آدھے سر کا درد، پولیو، فالج، لقوہ، سی پی چائلڈ، سپورٹس انجری، پٹھوں کا کھچاؤ، گھٹنوں کا درد، آرتھرائٹس، شاٹیکا، فلیٹ فیٹ، معذورافراد کی بحالی، جوڑوں کا درد، کندھوں کا درد، مہروں کے مسائل، پیدائشی پاؤں کا ٹیڑھا پن، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، اور حاملہ عورتوں میں کمر درد کے مسائل وغیرہ کا علاج بغیر ادویات اور آپریشن کے ممکن ہے۔
یہ کتاب فزیوتھراپی طریقہ علاج پر مکمل روشنی ڈالتی ہے اور قارئین کی مدد کے لئے اس کتاب میں تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں