یہ بین الاقوامی سطح پر مقبول ہونے والی کتاب "How Democracies Die" کا اردو ترجمہ ہے۔ اس میں تاریخ کے تناظر میں یہ تجزیہ پیش کیا گیا ہے کہ جدید دور میں جمہوریتیں کس طرح آمریت یا اندرونی زوال کا شکار ہوتی ہیں۔