"جڑی بوٹیاں اور ان کے عجیب و غریب فوائد
(پنڈت کرشن کنوردت شرما تلمیذ خاص استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ)ؒ
جڑی بوٹیوں کے بارے میں حیرت انگیز حقائق
¤ایک بوٹی جسے سخت گرمی کے موسم میں کھا لیا جائے تو آپ آگ تاپنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ گرمیوں میں سردی پیدا کرنے والی بوٹی۔
¤کڑکڑاتے جاڑے میں ایک بوٹی کی چند پتیاں کھائیے اور سخت سردی میں قمیص تک اتار پھینکئے، سردی محسوس نہیں ہو گی۔ سردیوں میں گرمی پیدا کرنے والی بوٹی۔
¤ایک عام بوٹی جس کا دو ماہ تک لیپ کرنے سے برص کے داغ دور ہو جاتے ہیں۔
¤حیرت زدہ کر دینے والی ایک اور بوٹی، یہ مچھر دانی کا کام دیتی ہے۔
¤وہ بوٹی جس کی پہلی ہی خوراک سے سیروں دودھ ہضم ہو کر جزو بدن بن جاتا ہے۔
¤کدو اور مصری کھایئے اور تپ دق سے نجات پائیے۔
¤اس بوٹی کو دیکھئے یہ ایک گھنٹے کے اندر اندر پھوڑے کو پھوڑ دیتی ہے۔
¤ایک مشہور درخت کے پتے، جن کو چلم میں تمباکو کی طرح پینے سے دمہ کافور ہو جاتا ہے۔
¤ایک اور درخت کے پتے، بچے کے پیٹ پر ان کا لیپ کیجئے پانچ منٹ میں قبض کھل جائے گی۔
¤ایک عام ملنے والی بوٹی۔ لکنت سے چھٹکارا حاصل کر لیں۔
¤درختوں پر رہنے والی ایک بیل، یہ بالوں کو گرنے سے روکتی ہے۔
¤اس بوٹی کے رس کی ایک بوند، مرگی کا دورہ پڑنے پر آنکھ میں ڈالیے، مرگی ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی۔
¤بغیر آپریشن کے موتیے سے نجات۔
¤نرینہ اولاد کی پیدائش کے لیے ایک درخت کی چھال کی تاثیر۔
¤وہ پھل جس کے متواتر استعمال سے عمر بھر کوئی بیماری نہیں ستاتی۔
¤ایک اور پھل، بچوں کے سوکڑے کا سو فیصد کامیاب علاج۔
¤مزید لاتعداد بوٹیوں کے شفا بخش اثرات۔ اللہ تعالیٰ کی شان کرم کی مثالیں۔
¤جڑی بوٹیوں کی رنگین تصاویر۔
اس کے علاوہ: رتن جوت، زخم حیات، بانجھ ککوڑہ، ایرسا، بکن، چھوٹی چندن، بیخ احمر، ارنڈ، بہوپھلی، اندرانی، اونٹ کٹارہ، ارجن، اسگندھ، اجوائن خراسانی، شاہترہ، سنکھاہولی، گورکھ پان، ستیاناسی، کوکنار، آکاش بیل، آک، سیب، اشق، ماکھنہ، زقوم، آملہ، افیون، خشخاش، پاپیتہ، برہم ڈنڈی، کافور سنبھالو پر اہم مضامین۔
۔
اس کتاب کو کل 624 صفحات میں قلمبند کیا گیا ہے ۔ جڑی بوٹیوں کی رنگین تصاویر اس کے علاوہ ہیں.