Chhor Do, Jeenay Do

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.1,000.00


یہ کتاب "Let Them Theory" کی بنیاد پر لکھے گئے عملی اصولوں کا مجموعہ ہے جو انسان کو غیر ضروری دباؤ، لوگوں کی باتوں اور منفی رویوں سے آزاد ہونا سکھاتی ہے۔ مصنف بتاتی ہیں کہ دوسروں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنی ذہنی سکون اور خوشی واپس کیسے حاصل کی جائے۔ زندگی بدلنے والے فیصلے کرنے میں مدد دیتی ہے۔

 

مصنف: میـل رابنز

مترجم: ثمن ناز زبیر

صفحات : 312