Zia Ul Nabi Saww / ضیاءالنبی صلی علیہ وآلہ وسلم

  • Sale
  • Rs.15,500.00
  • Regular price Rs.18,000.00


جسٹس محمد کرم شاہ الازھری کی مایہ ناز تصنیف"ضیاء النبیﷺ" جدید اردو ادب کا بینظیر شہپارہ ھے اور بلا شک و شبہ اپنے سے ماقبل لکھے جانے والے ھر ادبی شہپارے سے اپنے اسلوب نگارش اور طرز تحریر میں نمایاں طور پر ممتاز ھے۔جہاں تک سیرت نگاری کا تعلق ھے تو ضیاء النبیﷺ اردو سیرت نگاری میں ایک درخشان اور ممتاز باب ھے تاہم قدرومنزلت کے اعتبار سے اس کا درجہ ڈاکٹر طاھر القادری کی "سیرۃ الرسولﷺ" کے بعد ھے۔ کیونکہ موضوعاتی جامعیت کے اعتبار سے "سیرۃ الرسولﷺ" نہ صرف اردو زبان میں تحریرکردہ ھر کتاب سیرت طیبہ سے افضل ھے بلکہ تمام دنیائے  اسلام میں ھر کتاب سیرت پر فوقیت رکھتی ھے۔ تاہم یہ ماننا پڑے گا کہ "ضیاء النبیﷺ" کے پہلی اور آخری دو جلدیں بے مثال ھیں۔ سیرت رسول اللہﷺ کے بارے میں درکِ نور 
کے لیے ان کا مطالعہ ھر مسلمان اور ھر محقق کے انتہائی ضروری ھے۔