Zehni w Nafsiyati Amraaz / ذہنی و نفسیاتی امراض

  • Sale
  • Rs.1,150.00
  • Regular price Rs.1,200.00


کتاب کا نام : ذہنی و نفسیاتی امراض

مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال

صفحات :890

🟢 کتاب کی کی خصوصیات

🔴ذہنی نظام اعصاب اور نفسیات کے متعلق مکمل اور جامعہ بنیادی معلومات

🔵ذہنی و دماغی اور نفسیاتی امراض متعلق مکمل تفصیلات اور ان کا ہومیوپیتھک اور ڈاکٹری علاج

🟡جنسی زندگی کے مسائل سے ذہنی و نفسیاتی مسائل کا ہونا اور انکا علاج

🔴خواتین کو عام طور پر لاحق ہونے والی ذہنی و نفسیاتی امراض سے متعلق مکمل تفصیل اور علاج

🟡بچوں کو عام طور پر لاحق ہونے والی ذہنی و نفسیاتی امراض سے متعلق مکمل تفصیلات اور علاج

🔵عام طور پر معاشرتی ذہنی و نفسیاتی امراض سے متعلق مکمل تفصیلات اور علاج

🟢ذہنی نفسیات کی نشونما اور مسائل پر مکمل معلومات

🟢ذہنی نفسیاتی مسائل شخصیت انفرادیت انداز فکر سے متعلق جدید ریسرچ کی روشنی میں بحث اور علاج

🟡ذہنی و نفسیاتی مسائل کی وجہ سے ہاضمے کا خراب ہو جانا اور اس وجہ سے کئی بیماریوں کا لاحق ہو جانا اس موضوع پر مکمل تحقیق اور علاج

🔵ذہنی و نفسیاتی مسائل اور جنسی زندگی اس باب میں جنسی عمل انسانی زندگی اس عمل کی ادائیگی سے ذہنی و نفسیاتی مسائل سے نجات مل سکتی ہے کیسے اس باب میں سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے ہے اور ان کا علاج ہے

🟡ذہنی و نفسیاتی مسائل اور مذہب اسلام

(The clear & concise complete encyclopedia gives expert advice on understanding Mental & Psychological diseases)

ذہنی و نفسیاتی امراض پیتھک طریقہ علاج اور جدید سائنس

تحقیق و تحریر

ڈاکٹر جاوید اقبال (ہومیو پینک فنزین سپیشلسٹ ان مسن یکل این ڈینٹل ہیلتھ