Zehant ka Fun

  • Sale
  • Rs.600.00
  • Regular price Rs.800.00


یہ کتاب انسانی دماغ کے بارہ بنیادی اصولوں کو نہایت آسان، سادہ اور دل چسپ انداز میں بیان کرتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ یادداشت، توجہ، سیکھنے کی صلاحیت اور ذہنی کارکردگی کو کن اصولوں کے تحت بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ تعلیم، کام اور روزمرہ زندگی میں کامیابی کے لیے یہ کتاب بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

صفحات : 216