یہ کتاب معروف دانشور پروفیسر وارث میر کی تحریروں کا مجموعہ ہے۔ اس کا ذیلی عنوان "حریت فکر کے نقیبوں کی داستان" ہے، جو آزاد اور غیر جانبدانہ سوچ رکھنے والوں کی جدوجہد پر مرکوز ہے۔ یہ سیاسی، سماجی اور ادبی موضوعات پر مبنی فکر انگیز مضامین کا گلدستہ ہے۔
صفحات : 415