یہ کتاب برصغیر میں مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیر الدین محمد بابر کی زندگی، ان کی جدوجہد اور ان کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں بابر کی وسطی ایشیا سے ہندوستان تک کی فتوحات اور ایک عظیم سلطنت کی بنیاد رکھنے کے واقعات کو دلچسپ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
مصنف: پریمل قادری
صفحات: 648