یکسوئی کی طاقت
کئیل نیوپورٹ کی یہ کتاب موجودہ دور کے ڈیجیٹل شور و غل میں فوکس اور توجہ کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح آپ اپنے کام میں گہرائی پیدا کر کے کم وقت میں زیادہ اور بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو خلفشار سے پاک ہو کر اپنی کارکردگی کو بلندیوں پر لے جانا چاہتا ہے۔
صفحات : 176