یہودی مذہب مہد سے لحد تک
مستند و مکمل تفصیل کے ساتھ
یہ سوالات کہ یہودی مذہب کیا ہے ؟ وہ اپنی عبادات کیسے کرتے ہیں ؟ خدا، پیغمبران خدا اور جنت دوزخ کے بارے میں ان کے عقائد کیا ہیں؟ مذہب کا ان کی زندگی میں کس حد تک عمل دخل ہے؟ ان کے نزدیک دوسری قوموں کا کیا مقام ہے؟ یہ کتاب یہودی مذہب مہد سے محد تک قارئین کی» انہی تجاویز اور درج کردہ سوالات کا تفصیلی جواب ہے جو دلچسپ بھی ہےاور تقابل مذاہب کامطالعہ کرنے والوں کے لیے ان کے جوابات میں تسکین کے کئی پہلو پنہاں ہیں۔