2 کتب کا سیٹ ان کے لئے جو اپنی صحت سے واقعی ہی پیار کرتے ہیں اور با آسانی خود کو فٹ کرنے چاہتے ہیں اور ہر عمر میں فٹ رہنا چاہتے ہیں
یہ کتب آپ کی اپنی ذات پر بہترین سرمایہ کاری ثابت ہو سکتی ہے
دونوں کتب کا تعارف درج ذیل ہے
7 دن میں موٹاپے سے نجات
مصنف : ڈاکٹر جاوید اقبال
اس کتاب میں ایک ایسے غذائی پلان کی تفصیل بیان کی گئ ہے جو دنیا بھر میں مقبول ہے. اور کروڑوں افراد اس پر عمل کر کے موٹاپے سے نجات پا چکے ہیں.
جی ایم ڈائٹ پلان کو بر صغیر کی غذاوں کی مطابق ایڈجسٹ کر کے یہاں کے لوگوں کے لیے قابل عمل اور آسان بنا دیا گیا ہے.
ایک. انتہائی مفید کتاب جس کا مطالعہ ہر فربہ شخص کے لیے مفید ہے.
ورزش اور یوگا
سے آسان علاج
مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال
انتہائی آسان طریقے سے کی جانے والی ورزشیں اور یوگا ایکسر سائز جن سے انسان بہت سی پیچیدہ بیماریوں (امراض قلب، شوگر، فالج، ہائی بلڈ پریشر) سے بچ سکتا ہے. نیز ورزش نہ کرنے سے لاحق ہونے والے عوارض کو بھی زیر بحث لایا گیا ہے.