یہ کتاب دنیا کے مشہور ترین بزنس مین کی کامیابی، اصولوں اور زندگی کے تجربات پر روشنی ڈالتی ہے۔ سرمایہ کاری، سوچ اور حکمتِ عملی کے وہ راز بیان کرتی ہے جنہوں نے وارن بوفیٹ کو دنیا کا کامیاب ترین سرمایہ کار بنایا۔ کاروباری افراد، طلبہ اور سرمایہ کاری سیکھنے والوں کے لیے بہترین رہنمائی۔ کامیابی کے حقیقی اصول جاننے کے لیے انتہائی اہم کتاب۔
صفحات : 304