وقت کا سلیقہ: دنیا کے کامیاب ترین لوگوں کی پیداواری صلاحیتوں کے راز
امانتھا امبر کی یہ کتاب وقت کو دانشمندانہ طور پر منظم کرنے کے فن پر مبنی ہے۔ اس میں دنیا کے کامیاب ترین لوگوں کی ان عادات اور رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے جنہیں اپنا کر آپ زیادہ مؤثر اور پیداواری انسان بن سکتے ہیں۔ یہ کتاب آپ کو سکھاتی ہے کہ وقت جیسے قیمتی اثاثے کو ضائع ہونے سے کیسے بچایا جائے۔
صفحات : 272