وقفِ عشق: ایک خاموش روح کی داستان
یہ ایک نہایت دلچسپ اور روحانی داستان ہے جو مولانا رومی کے گھرانے کی ایک مخصوص شخصیت کے گرد گھومتی ہے۔ اس کتاب میں عشقِ حقیقی، معرفت اور روحانیت کے سفر کو ایک کہانی کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ جو لوگ رومی کی تعلیمات اور ان کی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں کو سمجھنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک لاجواب تحفہ ہے۔
صفحات : 224