VERDICT ON INDIA.
Beverly Nicholas.
آزادی سے تین سال پہلے کا ہندوستان.
مشہور برطانوی صحافی کے قلم سے چونکا دینے والے حالات و واقعات.
مصنف: بیورلی نکلسن.
ترجمہ: عبدالقدوس ہاشمی.
تعارف:
پچھلے دس بارہ سال میں ہندوستان سے متعلق جس قدر کتابیں انگریزی قلم سے نکلی ہیں، ان میں سب سے زیادہ ہنگامہ پرور اور طوفان خیز کتاب ہے۔ اس کے خلاف ایک شور مچا ہوا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ یہ کتاب کسی ہندوستانی کے قلم سے نہیں نکلی ہے، اور نہ اس کے مصنف کو ہندوستان سے کوئی ہمدردی ہے۔
لیکن یہ بھی ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ ایک صحافی کی صداقت نگاری ساری کتاب میں پائی جاتی ہے۔ بیورلی نکلسن نے واقعات و حالات اتنے صحیح اور اس قدر صداقت کے ساتھ پیش کئے ہیں کہ کوئی اندھا ہی ان سے انکار کرنے کی جرات کر سکتا ہے۔
صفحات 348. سائز 5.75 /8.75