مشہور امریکی سائنسدان اور ماہر طبیعات کی بیسٹ سیلنگ کتاب
مصنف مشیو کاکو نے انسانی زہن کو اور اس کے عجائبات کو جس سائنسی انداز سے بیان کیا وہ قابل تعریف ہے۔
اس کتاب میں آپ جان سکیں گے !
یمارا ذہن کیا ہے ؟ اپنے دماغ کو کس حد تک استعمال کر سکتے ہیں ؟ مستقبل میں ہمارا ذہن کتنا طاقتور ہو سکتا ہے؟ اس کتاب میں مصنف نے بتایا ہے کہ ٹیلی پیتھی ، شعور، مصنوعی ذہانت ، اور ٹرانس ہیومنزم اور اس جیسی اور بہت سے تکنیکوں سے انسانی ذہن کو کس طرح بدلا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب آپ کو مسقبل کے ذہن کی طاقت سے زندگی کے ہر شعبے میں لائے جاسکنے والے انقلابات پر تفصیلی روشنی ڈالتی ہے۔ یہ کتاب ہر اس شخص کو پڑھنی چاہیے جو مستقبل میں اپنی جگہ بنانا چاہتا ہے یا چاہتا ہے کہ وہ اور اسکی آنے والی نسلیں آنے والے مستقبل میں سروائیو کر سکیں۔
مستقبل کا ذہن