📕❤️ امراضِ قلب — آسان رہنمائی
یہ کتاب دل کی بیماریوں کے بارے میں سادہ الفاظ میں بتاتی ہے کہ دل کی بیماری کیوں ہوتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے۔
اس میں طبِ نبوی ﷺ اور جدید ڈاکٹروں کی مفید باتیں شامل ہیں۔
آسان زبان، سیدھے مشورے اور عمل کرنے والے طریقے۔
اگر آپ دل کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ضرور پڑھیں۔ ❤️
صفحات : 400