Dunya e Tarikh ke Azeem Sainsdan

  • Sale
  • Rs.600.00
  • Regular price Rs.700.00


مصنف: شیراز علی مسکراہٹ

یہ کتاب دنیا کے ان عظیم سائنسدانوں کے بارے میں ہے جنہوں نے اپنی ایجادات اور تحقیقات سے انسانی زندگی میں انقلاب برپا کیا. اس میں مسلم اور غیر مسلم سائنسدانوں کے سائنسی کارناموں کا تذکرہ کیا گیا ہے.

صفحات: 328