مترجم: خان بہادر مولوی محمد حسین
دنیا کے مشہور ترین سیاح ابن بطوطہ کے سفر نامے کا اردو ترجمہ ہے جس میں ہندوستان، مالدیپ، سری لنکا، چین، عرب، ایران، شام، مصر، اسپین اور مراکش کے سفر کے حالات درج ہیں. یہ ایک بہترین تاریخی، تہذیبی اور ثقافتی معلوماتی کتاب ہے.
صفحات: 572