ان تھک قیادت: پائیدار کامیابی کا نظریہ
سائمن سینک کی یہ مشہورِ زمانہ کتاب بزنس اور قیادت (لیڈرشپ) کے نئے اصول واضح کرتی ہے۔ اس میں "انفینٹ گیم" کا تصور پیش کیا گیا ہے، جہاں مقصد صرف عارضی جیت حاصل کرنا نہیں بلکہ کھیل میں بنے رہنا اور مستقل مزاجی سے ترقی کرنا ہے۔ یہ کتاب لیڈرز اور مہم جو افراد کو ایک نیا اور دور اندیش نکتہ نظر فراہم کرتی ہے۔
صفحات : 256