یہ مرزا محمد ہادی رسوا کا مشہور و معروف اردو ناول ہے، جو 19ویں صدی کے لکھنؤ کی تہذیب و ثقافت کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ امراؤ جان نامی ایک طوائف کی سوانح عمری ہے جو ایک المیہ کردار کی حیثیت رکھتی ہے، اور اس کے حالات و واقعات کے ذریعے اس دور کے معاشرے کی سماجی اور اخلاقی تصویر پیش کی گئی ہے۔
صفحات : 208