دنیا کے مشہور بزنس ٹائیکون کی حیرت انگیز کہانی اور اُن کے کامیابی کے سنہری اصول۔
یہ کتاب بتاتی ہے کہ فیصلے کیسے لیے جاتے ہیں، ڈیل کیسے جیتی جاتی ہے اور کامیابی کا ذہن کیسے بنایا جاتا ہے۔
کاروبار، سیاست اور لیڈرشپ کے شوقین افراد کے لیے ایک لازمی مطالعہ۔
صفحات : 288