Tilism Hoosh Ruba / طلسمِ ہوش رُبا

  • Sale
  • Rs.700.00
  • Regular price Rs.750.00


طلسمِ ہوش رُبا
اردو زبان و ادب کے عظیم نثری سرمائے کی لازوال اور سدا بہار داستان.
مصنفین: محمد حسین جاہ۔ احمد حسین قمر.
انتخاب: محمد حسن عسکری.
یوں تو یہ انتخاب تاریخ اور معاشرت کے مطالعے کے لئے بھی مفید ہو سکتا ہے لیکن میں نے"طلسم ہوشربا" کو نہ تو عالم کی حیثیت سے پڑھا ہے نہ طالب علم کی حیثیت سے، بلکہ ایک عام ادب پڑھنے والے کی طرح یا پھر ایک ایسے آدمی کی حیثیت سے جس نے ایک زمانے میں افسانے لکھے اور مختلف اقسام کی نثرنگاری اور اس کی ضرورتوں کو سمجھنے کی کوشش کی تھی چنانچہ میں نے یہ حصے سب سے پہلے تو ادبی قدروقیمت اور ادبی لطف کی بنا پر انتخاب کئے ہیں۔ اگر کوئی صاحب انہیں کسی اور طرح بھی پڑھنا چاہیں تو شوق سے پڑھیں۔ مگر کم سے کم میری خواہش یہی ہے کہ اس انتخاب کو پہلی مرتبہ ادبی لطف کی خاطر ہی پڑھا جائے.
محمد حسن عسکری
صفحات 336. سائز 5.75 / 8.75