The Let Them Theory

  • Sale
  • Rs.1,200.00
  • Regular price Rs.1,500.00


" میل رابنز کی کتاب ہے جو سکھاتی ہے کہ دوسروں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا، اور خود پر توجہ دینا، ذہنی سکون اور آزادی کی کنجی ہے۔ یہ کتاب بتاتی ہے کہ جب آپ دوسروں کو کنٹرول کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو آپ اپنی توانائی اپنی بہتری پر لگا سکتے ہیں، اور یہی طاقت ہے

 

لیٹ دم تھیوری 

مصنف: میل رابنز

ترجمہ: عارف شبیر

صفحات: 240