Insani Fitrat k Posheda Pehlo / انسانی فطرت کے پوشیدہ پہلو

  • Sale
  • Rs.850.00
  • Regular price Rs.1,000.00


کتاب : انسانی فطرت کے پوشیدہ پہلو
An Urdu Translation of the Laws of Human Nature by Robert Greene
مترجم : ڈاکٹر محمد عارف صدیقی
رابرٹ گرینی عصر حاضر کے ان عظیم محققین میں سے ہے جنہوں نے نہ صرف نادر و نایاب موضوعات پر قلم اٹھایا بلکہ ان کا حق بھی ادا کیا۔
48 Laws of Power
سے شہرت پانے والے رابرٹ گرینی کی نئی کتاب
Laws of human nature
نے ایک مرتبہ پھر قارئین کو چونکا دیا ہے۔ اردو پڑھنے والے قارئین کی فرمائش پر سیلف ہیلپ کتب کے تراجم کی جو سیریز شروع کی گئی ہے، اسی کے تحت اس کتاب کا بھی ترجمہ کیا گیا اور الحمدللہ اب یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہے۔
مترجم ڈاکٹر محمد عارف صدیقی