The Art of War

  • Sale
  • Rs.720.00
  • Regular price Rs.800.00


یہ قدیم چینی جرنیل سن تزو کی جنگی حکمتِ عملی پر مبنی عالمی سطح پر مشہور کتاب ہے۔ اس میں نہ صرف میدانِ جنگ بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے بہترین تدابیر اور نفسیاتی حربوں کا ذکر کیا گیا ہے۔