محمد الیاس عادل کی یہ دو کتابیں تحریکِ آزادی اور قیامِ پاکستان کے بعد کی تاریخ پر روشنی ڈالتی ہیں۔ ان میں بانیانِ پاکستان کی جدوجہد اور اہم تاریخی موڑ کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔