Tehreek e Pakistan

  • Sale
  • Rs.1,200.00
  • Regular price Rs.1,500.00


(تحریکِ پاکستان)

یہ کتاب تحریکِ پاکستان کے اکابرین، جیسے قائد اعظم، علامہ اقبال اور دیگر رہنماؤں کی انتھک محنت اور برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علاحدہ وطن کے حصول کی مکمل کہانی بیان کرتی ہے۔

مصنف: محمد الیاس عادل

صفحات: 720