یہ کتاب خواتین کی تربیتی نشستوں کے لیے اخلاق و احسان کے موضوعات پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس میں انسان کی باطنی اصلاح، تزکیہ نفس اور اخلاقی کیفیات کی بہتری کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔