Taskeer e Muklat / تسخیر مؤکلات

  • Sale
  • Rs.650.00
  • Regular price Rs.800.00


تسخیر مؤکلات مع جنات جادو کا توڑ

ترتیب و تشکیل: ابو الکاشف کشفی قلندری

ضخامت: 496 صفحات

زیر نظر کتاب ہر طرح کے سفلی وار سے بچاؤ اور نجات کے آزمودہ مؤثر وظائف و عملیات تعویزات موجود ہیں، علاوہ ازیں حصار کے عملیات ، مجرب استخارے، ماقبہ، حاضرات، اعداد کا جادو اور تمام روحانی بیماریوں کا علاج درج ہے۔