لیبارٹری ٹیسٹ گائیڈ
تشخیص الامراض
مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال
کتاب کے صفحات کی تعداد 440
معیاری پیپر کوالٹی
لیبارٹری ٹیسٹ گائیڈ لباٹری پریکٹس کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے
اس کتاب کے اندر آپ کو بتایا جاتا ہے کے لباٹری میں استعمال ہونے والے آلات کو جراثیم سے پاک کیسے کیا جاتا ہے
اور اس کے علاوہ انسانی جسم کا کوئی ایسا ٹیسٹ نہیں ہے کہ جو اس کتاب میں موجود نہ ہو اور اس کا طریقہ کار
اس کتاب کے ذریعے آپ سیکھ سکتے ہیں جدید طریقے سے لیب ٹیسٹ کرنا
اب تک کی سب سے بہترین لیبارٹری ٹیسٹ گائیڈ