Tarikh e Inkeshafat e Alam

  • Sale
  • Rs.995.00
  • Regular price Rs.1,200.00


مصنف: اخلاق احمد قادری

یہ کتاب قدیم سموری دور سے لے کر تسخیرِ قمر تک کی انسانی جدوجہد کی ایک جامع تاریخ ہے۔ اس میں دنیا کے مختلف خطوں، براعظموں، سمندروں اور خلا میں ہونے والے اہم انکشافات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ کتاب میں ابن بطوطہ، مارکو پولو، کولمبس اور واسکو ڈی گاما جیسے عظیم مہم جوؤں اور سیاحوں کی داستانیں بیان کی گئی ہیں جنہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر دنیا کے نقشے سے "نامعلوم" کے الفاظ مٹا دیے۔

صفحات: 408