مصنف: الفرڈ ویبر | مترجم: ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم
یہ فلسفہ کی تاریخ پر لکھی جانے والی ایک نادر اور نایاب کتاب کا اردو ترجمہ ہے. اس میں قدیم سے جدید دور تک کے فلسفیانہ افکار اور مختلف مکاتبِ فکر کا احاطہ کیا گیا ہے تاکہ قارئین انسانی سوچ کے ارتقاء کو سمجھ سکیں.
صفحات: 367