Tareekh o Tehzeeb e Aalam / تاریخ و تہذیب عالم

  • Sale
  • Rs.1,500.00
  • Regular price Rs.1,800.00


تاریخ و تہذیب عالم (زمانہ ما قبل تاریخ تاخال)
اے مانفرید۔ ترجمہ امیرالدین ، تقی حیدر۔
گزشتہ صدیوں کے دوران انسانی سماج کے بتدریج ارتقا،قدیم تہذیب قرون وسطی کی فوجی مہمات اور فتوحات،دور جدید میں سماجی ترقی یعنی انقلابات جن میں سب سے زیادہ فیصلہ کُن اکتوبر کا عظیم سوشلسٹ انقلاب تھا. جس نے دُنیا کی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کیا۔ اس کتاب میں قارئین کو ان اہم واقعات سے روشناس ہونے کا موقع ضرور مل جائے گا جنھوں نے نوع انسانی کی ترقی پر سب سے زیادہ اثر ڈالا۔
اس کتاب کی تالیف میں سرکردہ سوویت تاریخ دانوں نے اپنی کوشش یکجا کی ہیں۔