یہ کتاب دنیا کے مشہور ظالم حکمرانوں کی زندگی، ان کے فیصلوں، عروج و زوال اور تاریخ سے ملنے والے سبق کو دلچسپ انداز میں بیان کرتی ہے۔ تاریخ کے شوقین قارئین کے لیے معلومات سے بھرپور انتخاب ہے۔
صفحات : 460