یہ کتاب سلطنتِ عثمانیہ کے عروج و زوال کی ایک مکمل اور مستند تاریخ ہے۔ فرانسیسی اور انگریزی مآخذ سے اردو میں منتقل کی گئی اس کتاب میں عثمانی ترکوں کی فتوحات، ان کے طرزِ حکمرانی اور خلافت کے خاتمے تک کے اہم واقعات کو یکجا کیا گیا ہے۔
تصنیف: ڈی لازون کیئر
مترجمین: مولوی محمد مارماڈیوک پکتھال، مولوی سید ہاشمی فرید آبادی
صفحات: 752