اس کتاب میں اسپین (اندلس) میں مسلمانوں کی آمد، ان کی آٹھ سو سالہ حکومت، فتوحات اور وہاں ہونے والی عظیم علمی و تعمیراتی ترقی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ مصنف نے مسلمانوں کے زوال کے اسباب اور اندلس سے ان کے اخراج کے دردناک واقعات کو بھی اس کتاب کا حصہ بنایا ہے۔
مصنف: سید محمد احمد
صفحات: 600