Tareekh e Saqallia

  • Sale
  • Rs.1,620.00
  • Regular price Rs.2,000.00


یہ کتاب جزیرہ صقلیہ (Sicily) کی تاریخ پر مبنی ہے، جہاں مسلمانوں نے طویل عرصہ حکومت کی اور وہاں کی تہذیب و تمدن پر گہرے اثرات چھوڑے۔ اس میں صقلیہ کے جغرافیائی حالات، اسلامی فتوحات اور یورپی تہذیب پر اسلامی تمدن کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ دو جلدوں کا مجموعہ ہے۔

مصنف: مولانا سید ریاست علی ندوی

صفحات: 996

بڑے سائز کی کتاب