Tareekh e Punjab ma Halaat e Shehar Lahore

  • Sale
  • Rs.700.00
  • Regular price Rs.900.00


سید محمد لطیف کی یہ تصنیف پنجاب اور بالخصوص لاہور کی تاریخ پر ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس میں لاہور کی قدیم عمارتوں، محلوں، مشہور شخصیات اور یہاں گزرنے والے مختلف ادوار کی نہایت تفصیلی تاریخ بیان کی گئی ہے۔

مصنف: سید محمد لطیف

صفحات: 384