(تاریخ پاکستان)
یہ کتاب برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی اور قیامِ پاکستان کے تاریخی مراحل پر مبنی ہے۔ اس میں تحریکِ پاکستان کے اہم موڑ اور قیامِ ریاست کے بعد کے ابتدائی حالات کا تذکرہ موجود ہے۔
مصنف: محمد الیاس عادل
صفحات: 970