Tareekh e Islam k Na Qabil e Framosh Waqiyat

  • Sale
  • Rs.1,175.00
  • Regular price Rs.1,190.00


تاریخِ اسلام کے ناقابلِ فراموش واقعات

(حریت، شجاعت، اور دلیری کے پیکروں کی ولولہ انگیز تاریخ)

مصنف: محمد دین فوق

صفحات : 444

تاریخِ اسلام کے ناقابلِ فراموش واقعات اردو میں لکھی جانے والی اسلامی تاریخ میں ایک قابلِ ذکر اضافہ ہے ۔ جسے محمد دین فوق نے نہایت عقیدت و احترام سے تحریر کیا ہے۔

تاریخِ اسلام  روزِ اول سے حریت کی مثال، شجاعت کی پیکر، اور  دلیری کی زندہ کتاب ہے۔ بانئ  اسلام آنحضرت ﷺ کی حیاتِ مبارکہ سراج المنیر ہے ۔ ایک ایسا چراغ جس سے رہتی دنیا تک فیوض و انوارات اور ہدایت کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔

یہ کتاب بانئ اسلام آنحضرت ﷺ کے دورِ اطہر سے   شروع ہونے والی شجاعت و استقامت کی تصویر، فرزندانِ اسلام کی قربانیوں کی زندہ و تابندہ  خاکہ پیش کرتی ہے ۔ اس کتاب میں فرزندانِ اسلام کے ہر دور میں ہونے والی قربانیوں کو مفصل  و مجمل تحریر کیا ہے۔ جس سے قاری کی تاریخِ اسلام کے بڑے واقعات کو جاننے کی تشنگی کافی حد تک بجھ جاتی ہے۔

اس کتاب کے  چودہ ابواب ہیں

پہلا باب  : عہدِ رسالت

دوسرا باب: دورِ خلافت

تیسرا باب:  خلفائے بنو امیہ

چوتھا باب:  خلفائے عباسیہ

پانچواں باب: دولت بنی بویہ

چھٹا باب: دولتِ عثمانیہ

ساتواں باب: دولتِ ہسپانیہ

آٹھواں باب:  دولتِ ایوبیہ

نواں باب: سلاطین الجزائر و مراکش

دسواں باب: دولتِ غزنویہ و خاندان غلامان اور خاندان خلجی و تغلق

گیارھواں باب: عہد شاہان افاغنہ

بارھوان باب: خاندان تیموریہ یعنی شاہانِ مغلیہ

تیرھواں باب: ایران و افغانستان

چودھواں باب: سلاطینِ کشمیر – امیران، سندھ

http://pakdezine.com    پندرھواں  باب: متفرقات