Tareekh e Islam

  • Sale
  • Rs.1,425.00
  • Regular price Rs.1,800.00


اس کتاب میں اسلام کی ابتدائی تاریخ سے لے کر مختلف ادوار کے اہم واقعات اور اسلامی سلطنتوں کے پھیلاؤ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ مصنف نے اسلامی تاریخ کے اہم موڑ اور نامور شخصیات کے حالاتِ زندگی کو عام فہم زبان میں بیان کیا ہے تاکہ قارئین اپنی تاریخ سے روشناس ہو سکیں۔

مصنف: مرتضیٰ احمد خان میکش

صفحات: 804