اس کتاب میں دنیا کے ان عظیم انقلابات کا ذکر ہے جنہوں نے انسانی تاریخ کا رخ موڑ دیا۔ تاریخِ عالم کے آغاز سے لے کر اکیسویں صدی تک رونما ہونے والے اہم سیاسی، سماجی اور فکری تغیرات کو اس میں موضوعِ بحث بنایا گیا ہے تاکہ قاری عالمی تبدیلیوں کے پس منظر کو سمجھ سکے۔
مصنف: اخلاق احمد قادری
صفحات: 520