یہ کتاب سلطنتِ عثمانیہ کے قیام، اس کے عروج و زوال اور پھر جمہوریہ ترکیہ کے بننے تک کی مکمل اور مفصل تاریخ پر مشتمل ہے۔ اس میں عثمانی سلاطین کے دور کے اہم کارناموں اور جنگی مہمات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ یہ مجموعہ ڈاکٹر محمد عزیر کا مرتب کردہ ہے جو دو جلدوں پر محیط مواد کو یکجا صورت میں پیش کرتا ہے۔
مرتبہ: ڈاکٹر محمد عزیر (پی ایچ ڈی)
صفحات: 829