Tareekh e Arab / تاریخ عرب

  • Sale
  • Rs.550.00
  • Regular price Rs.600.00


HISTORY OF THE ARABS. 
By. Philip K. Hitti
تاریخ عرب
مصنف: فلپ کے حتی
ترجمہ: پروفیسر سید مبار الدین رفعت، محمد معین خاں.
یہ صفحات کسی عالم کہ لئے نہیں لکھے گئے ہیں، انہیں عام پڑھنے والوں کے لئے لکھا گیا ہے۔ یہ صفحے بہت اختصار کے ساتھ قرونِ وسطیٰ میں اسلام کے عروج، اس کی فتوحات، اس کی مملکت اور اس مملکت کی عظمت و زوال کی داستان سناتے ہیں۔ عربوں اور عربی بولنے والی قوموں کی کہانی ہماری نظروں کے آگے تاریخ کا ایک واقعی پُرعظمت اور ہدایت نما منظر پیش کرتی ہیں۔ اُمید ہے عرب دنیا کی یہ مختصر تاریخ اس بات کا احساس پیدا کرنے میں کامیاب رہے گی کہ یہ تاریخ خود ہماری تاریخ کا کتنا اہم حصہ ہے۔
صفحات 204.
سائز 5.75/8.75