Tareekh e Andalus

  • Sale
  • Rs.700.00
  • Regular price Rs.800.00


(تاریخ اندلس)

اس کتاب میں اسپین (اندلس) میں مسلمانوں کی آٹھ سو سالہ حکمرانی، وہاں کے علمی و ثقافتی عروج اور پھر زوال کی داستان بیان کی گئی ہے۔ یہ تاریخِ اسلام کے ایک سنہری دور کا جامع احاطہ کرتی ہے۔

مصنف: مولانا ریاست علی ندوی

صفحات: 392