یہ مارٹن گیلمین ووالکات کی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ قاضی ذوالفقار نے کیا ہے۔ یہ کتاب تاریخ کے سو ایسے بدترین، ہولناک اور دہشت ناک افراد کی کہانیوں پر مشتمل ہے جنہوں نے دنیا پر منفی اثرات مرتب کیے۔ یہ انسانی فطرت کے تاریک پہلوؤں اور تاریخی سازشوں کا احاطہ کرتی ہے۔
صفحات : 440