Tareekh Aqwam Aalam Qadeem / تاریخ اقوام عالم قدیم

  • Sale
  • Rs.795.00
  • Regular price Rs.900.00


تاریخ اقوام عالم قدیم
یہ اقوام مشرق قدیم کی تاریخ ہے جس میں قدیم مصر، قدیم آشوری سلطنت نینوا، قدیم سلطنت بابل کا تذکرہ بڑے دلنشیں پیرائے میں کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بنی اسرائیل کی تاریخ میں اس قوم کے شاہان اور پیغمبران کا تذکرہ بہت خوبصورت ہے۔ دیگر اقوام مشرق میں اس کتاب میں فنقیی قوم کی تاریخ بھی بیان کی گئی ہے۔ یہ اردو زبان میں قدیم اقوام عالم کی ایک نایاب تاریخ ہے جو عرصہ دراز سے ناپید تھی۔
اس کے علاوہ اس کتاب کے آغاز میں تاریخ پر اچھی طرح روشنی ڈالی گئی ہے جو قارئین علم تاریخ میں دلچسپی پیدا کرنے کے لئے کافی ہے۔