بچوں کی پرورش ایک آرٹ ہے، اور یہ کتاب قرآن و سنت کی روشنی میں اسی تربیت کے اصول سکھاتی ہے۔ مصنف محمد الیاس عادل نے والدین کو وہ طریقے بتائے ہیں جن کے ذریعے وہ اپنی اولاد کی بہتر اخلاقی اور مذہبی تربیت کر کے انہیں معاشرے کا ایک بہترین فرد بنا سکتے ہیں۔
صفحات : 192